نمایاں کتب — Featured Books

مختصر القول المفید شرح کتاب التوحید

تقریب المتنائی فی تفہیم سنن النسائی

مفاتیح القرآن
علمی مجموعے — Scholarly Collections
حافظ محمد اشرف کریمی — Author & Researcher
حافظ محمد اشرف کریمی اسلامیات، عربی، سیاسیات اور جنوبی ایشیائی مطالعات کے محقق، مصنف اور مترجم ہیں۔ انہوں نے عربی و انگریزی سے اردو میں پچاس سے زیادہ مستقل علمی کتابیں تصنیف و ترجمہ کی ہیں۔ ان کی علمی سرگرمیوں کا مرکز قرآن و حدیث، اسلامی تاریخ، فقہ، عربی زبان اور معاصر تحقیقی موضوعات ہیں۔
